close
مندرجات کا رخ کریں

میری اول ملکہ انگلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری اول
Mary I
BERJAYA
میری اول ملکہ انگلستان، 1554
ملکہ انگلستان اور آئر لینڈ
عہدجولائی 1553[1] –
17 نومبر 1558
تاجپوشی1 اکتوبر 1553
پیشرولیڈی جین گرے (متنازع) یا ایڈورڈ ششم
جانشینایلزبتھ اول
شریک بادشاہفیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
ملکہ ہسپانیہ
عہد16 جنوری 1556 –
17 نومبر 1558
پیدائش18 فروری 1516(1516-02-18)
Palace of Placentia, گرینچ
وفات17 نومبر 1558ء(1558-11-17) (42 سال)
سینٹ جیمز محل، لندن
شریک حیاتفیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
گھرانہٹیوڈر
والدہنری ہشتم شاہ انگلستان
والدہCatherine of Aragon
مذہبرومن کیتھولک
دستخطمیری اول Mary I's signature

میری اول (Mary I) جولائی 1553ء سے 17 نومبر 1558ء اپنی موت تک انگلستان اور آئرلینڈ کی ملکہ تھی۔ پروٹسٹنٹ طبقہ پر خلاف شدید مظالم کے لیے اسے بعد از مرگ بلڈی میری (خونی میری) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Her half-brother died on 6 July; she was proclaimed his successor in London on 19 July; her regnal years were dated from 24 July (Weir, p. 160).

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • "The Tudors: Mary I"۔ The Royal Household۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-04
  • Lara E. Eakins۔ "Mary I Queen of England"۔ Tudor History Web Ring
  • "Queen Mary I"۔ Historic Royal Palaces۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-04