تبادلۂ خیال زمرہ:تذکرہ اولیائے مسیحی
نیا موضوعظاہری ہیئت
| یہ تبادلۂ خیال تذکرہ اولیائے مسیحی میں مزید اصلاح و بہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
||
عنوان
[ترمیم]آداب، Hagiography کے لیے اردو میں متبادل اصطلاح تذکرۂ اولیا ہے۔ چنانچہ تذکرۂ اولیائے اسلام، تذکرۂ اولیائے ہنود اور تذکرۂ اولیائے یہود وغیرہ تعبیریں اسی اصطلاح سے اخذ کی جاتی ہیں۔ عرشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:43، 6 مارچ 2026ء (م ع و)
- @Veritasphere! آپ کی خصوصی توجہ مطلوب ہے۔ اگر اس عنوان سے ایک مضمون وجود میں آجائے تو آئندہ اصطلاحات میں تنازع یا تضاد واقع نہیں ہوگا۔ خیراندیش عرشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:44، 6 مارچ 2026ء (م ع و)
- @عرشی ویسے اہل اردو مسیحی حضرات ولی کے لیے مقدس استعمال کرتے ہیں۔– ویریتاس (تبادلۂ خیال) 09:47، 6 مارچ 2026ء (م ع و)
- جی @Veritasphere، آپ کا کہنا بجا ہے۔ لیکن دائرۃ المعارف میں اصطلاحات کی یکسانی زیادہ ضروری ہے۔ مقدس کی اصطلاح کی تفصیل اس کے اپنے صفحہ پر قاری کو مل جائے گی۔ یہ بھی عرض کر دیں کہ تذکرۂ اولیائے اسلام، تذکرۂ اولیائے ہنود اور تذکرۂ اولیائے یہود وغیرہ عناوین سے علاحدہ صفحات نہیں ہیں، بلکہ یہ زمروں کا عنوان ہے لہذا اصطلاحات سے مغالطہ کا اندیشہ صفر ہے۔ ہمارے لیے فقط Hagiography کا مرکزی صفحہ بنانا کافی ہوگا۔ عرشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:07، 6 مارچ 2026ء (م ع و)
- @عرشی
تکمیل'–' ویریتاس (تبادلۂ خیال) 10:15، 6 مارچ 2026ء (م ع و)
شکریہ! عرشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:37، 6 مارچ 2026ء (م ع و)