پاکستان یو اے ای میں جوہری تنصیب پر ڈرون حملے کی مذمت ’سفارتکاری واحد موثر راستہ‘: پاکستانی وزیراعظم پاکستان نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ متحدہ عرب امارات ائیر ڈیفنس نے تین ڈرونز کو انٹرسیپٹ کیا: وزارت دفاع پاکستان کی ثالثی ناکام نہیں ہوئی بلکہ ’مشکلات‘ کا شکار ہے: عباس عراقچی
سوشل ٹک ٹاک ویڈیوز پر صوابی میں نوجوان قانون کی زد میں کیوں آئے؟ صوابی پولیس کے ضلعی پولیس آفیسر وقاص رفیق نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ جمعرات اور جمعے کے دوران مختلف علاقوں سے آٹھ ٹک ٹاکرز کو گرفتار کیا گیا۔