این آر او نہیں مانگیں گے، جنگ لڑیں گے، خواجہ آصف نواز شریف کا نام مٹانے والوں نے کہا کہ ہم نے ان کا نام مٹادیا مگر وہ عوام کے ووٹوں سے دوبارہ آئے، قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 06:08pm
امریکا کی پالیسی دباؤ سے تعاون کی طرف بڑھ رہی ہے، وزیر خارجہ وزیراعظم کے دورے میں دونوں ممالک کی قیادت کو باہمی تعلقات کو بہتربنانے کا موقع ملے گا، شاہ محمود قریشی شائع جولائ 16, 2019 09:19pm
شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ، 13.25 فیصد ہوگئی شرح سود میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 06:02pm
’نواز شریف نے 431، آصف زرداری نے 316 کروڑ روپے سیکیورٹی پر خرچ کیے‘ کابینہ نے پلاسٹک بیگ پر پابندی کے قانون کی منظوری دی ہے جس کااطلاق 14 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا، مشیر ماحولیات اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 07:04pm
جج ارشد ملک ویڈیو کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تجاویز طلب کرلیں لوگوں کے کہنے پر کام کریں گے تو کیا ہم آزاد ہوں گے؟ ازخود نوٹس کسی کے مطالبے پر لیں تو وہ ازخود نوٹس نہیں ہوا، چیف جسٹس اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 06:52pm
مریم نواز کا ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان احتجاجی مظاہروں میں وہ شریک ہوں جو ‘آزاد، جمہوری اور صرف پاکستان’ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، مریم نواز اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 06:52pm
سابق حکمرانوں کے اربوں کے اخراجات کی تفصیلات کابینہ کے سامنے پیش نوازشریف نے سیکیورٹی کے نام پر 431 کروڑ 83 لاکھ اور آصف زرداری نے 316 کروڑ 41 لاکھ روپے استعمال کئے،مراد سعید شائع جولائ 16, 2019 09:47pm
کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 9 کان کن جاں بحق بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں ضروری حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ شائع جولائ 16, 2019 08:30pm
پارہ چنار کے باہمت نوجوان نے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی 1999 میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دونوں ٹانگوں اور ایک ہاتھ سے محروم ہونے والا گلزار حسین علم کی روشی پھیلا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 08:05pm
آگ کے ساتھ رقص کرنا آسان نہیں، نورا فتیحی گلوکاروں اور موسیقاروں نے ’ساقی‘ کا ریمیک شاندار بنایا، میں نے ڈانس کی تیاری تین دن میں کی، مراکشی نژاد ڈانسر
’اس عید پر مزا آئے گا‘ اس عید پر پاکستانی عوام ماہرہ خان، حریم فاروق اور مایا علی سمیت دیگر اداکاراؤں کی شاندار پرفارمنس دیکھ سکیں گے۔
ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن نے آئی سی سی قانون کا مذاق اڑا دیا ورلڈکپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود انگلینڈ کو باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپیئن قرار دینے پر آئی سی سی کو شدید تنقید کا سامناہے
امریکی کمپنیاں جلد ہواوے سے کاروبار کرنے کے لیے تیار ویب ڈیسک شائع جولائ 16, 2019 06:37pm ہواوے کی مشکلات ختم ہونے والی ہیں بلکہ وہ رواں سال توقع سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی ہے۔
گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، امریکی صدر پیٹر تھائیل کا کہنا ہے گوگل، چینی حکومت کے ساتھ کام کررہا ہے، انتظامیہ اس معاملے کو دیکھے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا کے پراسرار ترین مقام برمودا ٹرائی اینگل کی حقیقت کیا ہے؟ ایسا کہا جاتا ہے کہ 50 سے زائد بحری جہاز جبکہ 20 طیارے یہاں غائب ہوچکے ہیں، جن کا ملبہ یا سراغ نہیں مل سکا۔
‘میرے جسم میں نسل پرست ہڈی نہیں ہے‘ ویب ڈیسک شائع جولائ 16, 2019 08:12pm جو ٹوئٹس کی گئی تھیں وہ نسل پرستانہ نہیں تھیں، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نائجیریا: قزاقوں کا بحری جہاز پر حملہ، 10 ترک ملازمین اغوا گھانا اور نائیجیریا کے حکام اغوا کیے گئے عملے کی واپسی کی کوششیں کررہے ہیں، ترک وزارت خارجہ
افغانستان: طالبان کی دھمکیوں کے باعث ریڈیو اسٹیشن بند ریڈیو اسٹیشن میں کام کرنے والے 16 ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں،اس لیے دھمکیاں دی گئیں ڈائریکٹر سما اسٹیشن
تاجر برادری آخر ’شناختی کارڈ‘ کے نام سے اتنا کیوں گھبرا گئی ہے؟ راجہ کامران شائع جولائ 16, 2019 05:35pm حکومتی آمدنی کا جو حال ہے اس میں ٹیکس وصولی کو سب سےزیادہ اہمیت حاصل ہوچکی ہے کیونکہ ایف اے ٹی ایف کی نظریں ہم پر ہی ہیں
گولین میں گلیشیائی جھیل کا پھٹنا، کیا بکری پھر جیت گئی؟ سائنسی معلومات کو ایک طرف رکھتے ہوئے یہ دیکھتے ہیں کہ مقامی لوک دانش گلیشئر اور گلیشیائی جھیلوں کے نظام کو کیسےدیکھتی ہے
ریکوڈک پر لگنے والے جرمانے کا ذمہ دار کون؟ نواز شریف کی حکومت ختم ہونے کے بعد نگراں حکومت نے مینڈیٹ نہ ہونے کے باوجود ریکوڈک کا ٹھیکہ آسٹریلوی کمپنی کو دے دیا۔
شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ، 13.25 فیصد ہوگئی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ جولائ 16, 2019 06:02pm شرح سود میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک کی پریس کانفرنس
ماضی میں کب کب حکومتوں کو تاجر برادری نے ٹف ٹائم دیا؟ حکومتی آمدنی کا جو حال ہے اس میں ٹیکس وصولی کو سب سےزیادہ اہمیت حاصل ہوچکی ہے کیونکہ ایف اے ٹی ایف کی نظریں ہم پر ہی ہیں
براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئی اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق سرمایہ کاری 3 ارب 47 کروڑ کے مقابلے میں کم ہوکر ایک ارب 73 کروڑ ڈالر ہوگئی۔